امریکی کے جنون اور طاقت کے مظاہرے کو بھی دیکھیں جو ایک سو بیس پاؤنڈ وزنی ٹریکٹر ٹائیر کو مہارت کے ساتھ اپنی کمر کے گرد گھما رہاہے۔
آپ نے دبلے پتلے سمارٹ افراد کو اکثر کسی پارک میں ہلکےپھلکے پلاسٹک رنگ کو اپنی کمر کے گرد گھماتے دیکھا ہو گا۔ مگر ذرا اس امریکی کے جنون اور طاقت کے مظاہرے کو بھی دیکھیں جو ایک سو بیس پاؤنڈ وزنی ٹریکٹر ٹائیر کو مہارت کے ساتھ اپنی کمر کے گرد گھما رہاہے۔ لوگ اس شخص کی بہادری پر داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔