سعودی عرب:سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں8جنگجو ہلاک
سعودی عرب کے مشرقی علاقے AL-Qatif میں سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں آٹھ جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ سرکاری خبررساں ادارے کے ایک بیان میں بتایا گیا کہ Tarout جزیرے میں کی گئی اس کارروائی میں دہشتگردوں کے ایک نئے گروہ کو نشانہ بنایا گیا۔