Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عدالت نےسابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا
  • اب ہم بتائیں گے عدم اعتماد کب ہوگا اور کہاں ہوگا; بلاول بھٹو زرداری
  • 4 ارب 80 کروڑ کے 7 منصوبوں کی منظوری
  • مسلم لیگ (ن) کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں, عمران خان کس منہ سےاپنےبکنےوالےارکان سےاعتماد کا ووٹ مانگیں گے: مریم نواز
  •  پاک بحریہ کے جہاز نصر کا افریقی خطے کوٹونو پورٹ کا دورہ ، نائیجر اور بینائن میں اشیاء خردونوش فراہم کی
  • اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں چھوڑوں گا،قوم کاپیسا واپس کرناہوگا: وزیراعظم عمران خان
  • شکست کے بعد ان کا کھیل ختم ہوگیا: شاہد خاقان عباسی
  • وزیراعظم عمران خان کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان
  • سی جے سی ایس سی جنرل ندیم رضا کا آذربائیجان کا دورہ، آئی ایس پی آر
  • آج اللہ نے پرویز رشید پر ظلم و ستم کرنے کا بدلہ لے لیا کیونکہ مکافات عمل بر حق ہے
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات ،
  • صدر ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کی ملاقات
  • ہم میدان میں آ گئے ہیں وزیراعظم اب اپنا وعدہ پورا کریں
  • دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا مسلمانوں کے ساتھ بڑی زیادتی ہے
  • پاکستان امن کا خواہاں ضرور ہے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت اور حوصلہ بھی رکھتا ہے۔ پاکستانی کمیونٹی بارسلونا
  • صوبائی وزیر صحت کا سرکاری ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کو مقررہ وقت پر مکمل کرنے کا حکم
  • سینیٹ الیکشن، وہ خاتون رکن اسمبلی جس پر وزیر اعظم کو پکا شک ہوگیا
  • حکومت نے صادق سنجرانی کو بطور چیئرمین سینیٹ نامزد کر دیا
  •  حکومتی بنچوں پر بیٹھے 17 افراد نے حفیظ شیخ کے خلاف ووٹ دیا۔ اپوزیشن کا انکشاف
  • سینیٹ میں اکثریت نہ ہونے پر یہ بلیک میل کرتے تھے، مراد سعید
  •  اپوزیشن نے اپنے کالے دھن سے اربوں روپے لگاکر بھی اپنا منہ کالا کرلیا۔فیاض چوہان
  • وائرس کیسے داخل ہوا پی سی بی اور فرنچائز مالکان کے درمیان بحث چھڑ گئی
  • جمہوریت ووٹوں کی خریدوفروخت کا نام نہیں، پی ڈی ایم سازشیوں کا ٹولہ ہے۔ شوکت یوسفزئی
  •  متنازع قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری،نوجوان فنکار بھی شامل
  • کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ امریکی دفترخارجہ
  • قومی اسمبلی میں جو مخالف ہوگا وہ سامنے آ جائے گا
  • وزیراعظم کا دلیرانہ انذار ایک بار پھر آئے گا اب قوم کے سامنے
  • تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں گے:-وزیراعظم کی ہدایت
  • سعودی حکومت نے ملازمین کو 349 غیرملکی کمپنیوں سےواجبات دلوا دیے
  • وزیراعظم سے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے کسی بھی فیصلے کو کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت سے مشروط کردیا

May 12, 2020 | 00:26 12:26 AM, May 12, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے کسی بھی فیصلے کو کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت سے مشروط کردیا

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے دورہ انگلینڈ کے لیے کسی بھی فیصلے کو کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت سے مشروط کردیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ دورہ انگلینڈ کے حوالے سے پی سی بی اور ای سی بی مکمل رابطے میں ہے اور اس حوالے سے دونوں بورڈز کے متعلقہ نمائندگان15 مئی کو کانفرنس کال میں شرکت کریں گے۔اس کانفرنس کال میں صرف پلاننگ کریں گے تاہم سیریز کے حوالے سے کوئی فیصلہ جون میں ہی کرپائیں گے۔ وسیم خان نے کہا کہ کانفرنس کال میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو، ڈائریکٹر کرکٹ، چیف میڈیکل آفیسر اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنزشرکت کریں گے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے وہ(چیف ایگزیکٹو)، مصباح الحق (قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ)، ذاکر خان (ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ) اور ڈاکٹر سہیل سلیم(سربراہ میڈیکل پینل)ویڈیو لنک کے ذریعے سیریز کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی نے کہا کہ اس موقع پر ای سی بی سے پاکستان کے دورے کے حوالے سے کوئی یقین دہانی لینےکا یہ مناسب وقت نہیں مگر ایم سی سی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے اور کرکٹ آسٹریلیا کا وفد بھی آسکتا ہے تو انگلینڈ اور آسٹریلیا کی 22-2021 میں پاکستان نہ آنے کی کوئی وجہ نہیں رہ جاتی۔چیف ایگزیکٹو پی سی بی نے کہا کہ انگلینڈ کے حالات بہت خراب ہیں۔ وہ بائیو سیکیور نظام کی بات کررہے ہیں مگر ہمیں یہ بھی دیکھنا ہے کہ کھلاڑیوں کی آمد ورفت اور رہائش کے لیے بالترتیب فلائٹس اور ہوٹلز کا انتظام بھی کرنا ہوتا ہے۔وسیم خان نے کہا کہ سب سے ضروری کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت ہے کیونکہ وہ جتنا وقت انگلینڈ میں گزاریں گے اتنا ہی زیادہ وہ ایکسپوژ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ قیاس آرائیاں تو یہ بھی ہیں کہ ہم 4 یا 5 ٹیسٹ میچ کھیلیں مگر اس حوالے سے کچھ بھی کہنا ابھی قبل ازوقت ہے تاہم امید ہے کہ 15 مئی کوکانفرنس کال کے بعد صورتحال واضح ہوجائےگی۔وسیم خان نے واضح کیا ہے کہ آئندہ 12 ماہ بہت اہم ہیں، اس صورتحال میں پوری کرکٹ فیملی کو ایک سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی کے آئندہ 12 ماہ تو اطمینان بخش رہیں گے مگر 18 ماہ میں پر مشتمل دورانیہ میں ہمیں بھی ایشوز کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے تاہم امید ہےکہ اس وقت تک کرکٹ شروع ہوجائے گی۔ قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو پی سی بی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان 12 مئی بروز منگل کو کردے گا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں پی سی بی مستقبل کی منصوبہ بندی نہیں کرتا تھا مگر ہم پرانی روایات کو بدل رہے اور یہی وجہ ہے کہ یکم جولائی سے شروع ہونے والے کنٹریکٹ کا اعلان جلد کرکے کھلاڑیوں کو تحفظ دینا چاہتے ہیں۔ وسیم خان نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق گذشتہ 3 ہفتے سے سنٹرل کنٹریکٹ کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کررہے تھے اب کل وہ19 سے 20 کھلاڑیوں کی فہرست بورڈ کو پیش کردیں گےجس پر صلاح مشوروں کے بعد چیئرمین پی سی بی کی منظوری کے ساتھ حتمی فہرست کا اعلان کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ کنٹریکٹ بھی تین مختلف کٹیگریز پر ہی مشتمل ہوگااور بورڈ اس بار کھلاڑیوں کا معاوضہ کم کرنے کی بجائے مزید اضافہ کے بارے میں سوچ رہا ہے۔وسیم خان نے کہا کہ پی سی بی کی نئی این اوسی پالیسی کے باوجود کھلاڑیوں کو رواں سال زیادہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلنے کا موقع نہیں ملے گا لہٰذا بورڈ ان کی آمدن میں اضافہ کے بارے میں غور کررہا ہے۔ وسیم خان نے واضح کہا ہے کہ نئے سنٹرل کنٹریکٹ کے ذریعے بورڈ کھلاڑیوں کو ویلیو دے گا لہٰذا جو کھلاڑی تینوں فارمیٹ کھیلتے ہیں انہیں کنٹریکٹ میں ترجیح دی جائے گے۔ انہوں نے کہا کہ ہر بارکنٹریکٹ کے اعلان سے قبل افواہیں گردش کرتی ہیں تاہم ابھی ابتدائی لسٹ بھی سامنے نہیں آئی جس پر بحث کی جاسکے۔ وسیم خان نے کہا کہ 13 مئی کو کرکٹ کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ پر بریفنگ دی جائے گی، جس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کی بھی بات ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ پی سی بی کی اولین ترجیح ہےاور اس سوچ کے ساتھ ہی آئندہ سیزن کی تیاری کی جارہی ہے۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی نے کہا کہ تمام ایسوسی ایشنز کے کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جارہا ہے جبکہ انٹریم کمیٹیز کی تیاری بھی حتمی مراحل میں ہے۔ وسیم خان نے واضح کہا ہے کہ بورڈ ا س ضمن میں اپنے اخراجات کم کرنے کی کوشش کررہا ہے اور ہمارا ہدف ہے کہ ہم ڈومیسٹک کرکٹ میں اسپانسر ز کو 50 فیصد کا حصہ دار بنائیں مگر کورونا وائرس کے سبب اسپانسرز دستیاب نہیں ہیں لہٰذاپی سی بی گذشتہ سال کی نسبت رواں سال بھی ڈومیسٹک کرکٹ میں سرمایہ کاری کرے گا.انہوں نے کہا کہ پی سی بی ڈومیسٹک سیزن ستمبرمیں شروع کرنےکا ارادہ رکھتے ہیں تاہم کورونا وائرس کے باعث اکتوبر اور نومبر کو بھی متبادل آپشنز کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان کے سابق کھلاڑیوں کے آن لآئن لیکچرز میں شرکت سے متعلق چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا تھا کہ وہ ان تمام کھلاڑیوں کے مشکور ہیں جنہوں نے آن لائن سیشنز کے ذریعے موجودہ اور ایمرجنگ کرکٹرز کو مشورے دئیے جو یقیناََمستقبل میں ان کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سابق کھلاڑیوں کو دنیا بھر میں ہیرو قرار دیا جاتا ہے اور ہمیں بھی ان کی عزت کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارےسابق کھلاڑیوں کے اعداد و شمار شاندار ہیں جس کی وجہ سے دنیا ان کی عزت کرتی ہے، پی سی بی مستقبل میں بھی اپنے عظیم کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کرتے رہیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے جیل اصلاحات کاجائزہ لینے کیلئے آج اہم اجلاس طلب کر لیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • بھارت میں فیملی کے انکارپر آخری رسومات پولیس نے انجام ...

    May 12, 2020 | 11:13
  • عید الفطر 25 مئی کو ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات نے ...

    May 12, 2020 | 15:52
  • چین نے انڈیا کو سکم بارڈر پرفوجی چھیڑ چھاڑ سے خبردار ...

    May 12, 2020 | 11:52
  • سری لنکا: مسلم خاتون کی لاش جلائے جانے کے بعد کورونا ...

    May 12, 2020 | 11:37
متعلقہ خبریں
  • امریکا کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ پر حملوں کا جواب ...

    Feb 25, 2021 | 10:46
  • سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی حیثیت ...

    Feb 19, 2021 | 00:13
  • وزیراعظم عمران خان کی مشروط استعفے کی پیشکش بے معنی ہے ...

    Feb 03, 2021 | 12:45
  • امریکی شہریوں کی حفاظت کے لئے امریکہ طاقت کے استعمال ...

    Mar 04, 2021 | 09:23
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group