Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اب ہم بتائیں گے عدم اعتماد کب ہوگا اور کہاں ہوگا; بلاول بھٹو زرداری
  • 4 ارب 80 کروڑ کے 7 منصوبوں کی منظوری
  • مسلم لیگ (ن) کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں, عمران خان کس منہ سےاپنےبکنےوالےارکان سےاعتماد کا ووٹ مانگیں گے: مریم نواز
  •  پاک بحریہ کے جہاز نصر کا افریقی خطے کوٹونو پورٹ کا دورہ ، نائیجر اور بینائن میں اشیاء خردونوش فراہم کی
  • اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں چھوڑوں گا،قوم کاپیسا واپس کرناہوگا: وزیراعظم عمران خان
  • شکست کے بعد ان کا کھیل ختم ہوگیا: شاہد خاقان عباسی
  • وزیراعظم عمران خان کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان
  • سی جے سی ایس سی جنرل ندیم رضا کا آذربائیجان کا دورہ، آئی ایس پی آر
  • آج اللہ نے پرویز رشید پر ظلم و ستم کرنے کا بدلہ لے لیا کیونکہ مکافات عمل بر حق ہے
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات ،
  • صدر ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کی ملاقات
  • ہم میدان میں آ گئے ہیں وزیراعظم اب اپنا وعدہ پورا کریں
  • دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا مسلمانوں کے ساتھ بڑی زیادتی ہے
  • پاکستان امن کا خواہاں ضرور ہے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی مکمل صلاحیت اور حوصلہ بھی رکھتا ہے۔ پاکستانی کمیونٹی بارسلونا
  • صوبائی وزیر صحت کا سرکاری ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کو مقررہ وقت پر مکمل کرنے کا حکم
  • سینیٹ الیکشن، وہ خاتون رکن اسمبلی جس پر وزیر اعظم کو پکا شک ہوگیا
  • حکومت نے صادق سنجرانی کو بطور چیئرمین سینیٹ نامزد کر دیا
  •  حکومتی بنچوں پر بیٹھے 17 افراد نے حفیظ شیخ کے خلاف ووٹ دیا۔ اپوزیشن کا انکشاف
  • سینیٹ میں اکثریت نہ ہونے پر یہ بلیک میل کرتے تھے، مراد سعید
  •  اپوزیشن نے اپنے کالے دھن سے اربوں روپے لگاکر بھی اپنا منہ کالا کرلیا۔فیاض چوہان
  • وائرس کیسے داخل ہوا پی سی بی اور فرنچائز مالکان کے درمیان بحث چھڑ گئی
  • جمہوریت ووٹوں کی خریدوفروخت کا نام نہیں، پی ڈی ایم سازشیوں کا ٹولہ ہے۔ شوکت یوسفزئی
  •  متنازع قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری،نوجوان فنکار بھی شامل
  • کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ امریکی دفترخارجہ
  • قومی اسمبلی میں جو مخالف ہوگا وہ سامنے آ جائے گا
  • وزیراعظم کا دلیرانہ انذار ایک بار پھر آئے گا اب قوم کے سامنے
  • تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں گے:-وزیراعظم کی ہدایت
  • سعودی حکومت نے ملازمین کو 349 غیرملکی کمپنیوں سےواجبات دلوا دیے
  • وزیراعظم سے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات
  • یواےای اور فلپائن کے مابین گھریلو ملازمین سے متعلق نیا معاہدہ

کراچی: لاک ڈان میں نرمی کے بعد عید سے قبل صرف 7 دن مارکیٹیں کھلی رہیں گی

May 12, 2020 | 16:00 4:00 PM, May 12, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
کراچی: لاک ڈان میں نرمی کے بعد عید سے قبل صرف 7 دن مارکیٹیں کھلی رہیں گی

شہر قائد میں عید تک کتنے دن مارکیٹیں کھلی رہیں گی، اس سلسلے میں سندھ حکومت نے تفصیلات جاری کر دیں۔کراچی میں لاک ڈان میں نرمی کے بعد عید سے قبل صرف 7 دن مارکیٹیں کھلی رہیں گی، رواں ہفتے پیر سے جمعرات 4 دن مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔آیندہ ہفتے پیر منگل اور بدھ (24، 25 اور 26 رمضان) کو 3 دن مارکیٹیں کھلی رہیں گی، جمعرات کو شبِ قدر کی وجہ سے مارکیٹیں بند رہیں گی، 27 رمضان کو تاجر برادری شب قدر کی وجہ سے مارکیٹیں بند رکھتے ہیں۔سندھ حکومت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق جمعہ ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاون کی وجہ سے مارکیٹیں بند رکھی جائیں گی، کراچی میں رواں رمضان المبارک میں تاجروں کا عید سیزن صرف 7 دن کو ہوگا۔رمضان مبارک میں لاک ڈان کی وجہ سے چاند رات کو خریداری ممکن نہ ہو سکے گی، 28، 29 اور 30 رمضان یعنی جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈان کی وجہ سے مارکیٹیں بند ہوں گی۔30 رمضان کو اتوار ہوگا اور پیر سے عید کی تعطیلات ہوں گی، عید کے بعد کا پہلا دن لاک ڈان کا ہوگا، عید الفطر کی تعطیلات کے بعد جمعہ، ہفتہ اور اتوار یعنی 29، 30 اور 31 مئی کو لاک ڈان ہوگا۔یاد رہے کہ سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں 31 مئی تک لاک ڈان میں توسیع کی ہوئی ہے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے جیل اصلاحات کاجائزہ لینے کیلئے آج اہم اجلاس طلب کر لیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • بھارت میں فیملی کے انکارپر آخری رسومات پولیس نے انجام ...

    May 12, 2020 | 11:13
  • عید الفطر 25 مئی کو ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات نے ...

    May 12, 2020 | 15:52
  • چین نے انڈیا کو سکم بارڈر پرفوجی چھیڑ چھاڑ سے خبردار ...

    May 12, 2020 | 11:52
  • سری لنکا: مسلم خاتون کی لاش جلائے جانے کے بعد کورونا ...

    May 12, 2020 | 11:37
متعلقہ خبریں
  • بیلجیئم میں 13 فروری سے کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان

    Feb 08, 2021 | 10:48
  • تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں گے:-وزیراعظم کی ہدایت

    Mar 04, 2021 | 14:23
  • منزل کے حصول تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے: وزیر ...

    Feb 05, 2021 | 11:53
  • کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری ، لاک ڈاؤن میں لگائی ...

    Feb 27, 2021 | 13:03
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group