وزیربحری امورکی مشیر خزانہ سے ملاقات، مالیاتی ضرورتوں بارے تبادلہ خیال
ندری امور کےوزیر علی زیدی نے منگل کے روز اسلام آباد میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے مشیر خزانہ کے ساتھ سمندری امور کی وزارت میں جار ی مختلف منصوبوں کےلئے وزارت کی مالیاتی ضرورتوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جس کےلئے اگلے مالی سال میں مالی معاونت کی ضرورت ہوگی۔