عدم اعتماد سے ایک روز پہلے فوری انتخابات یا پھر مارشل لا کی دھمکی دی گئی: بلاول بھٹو

وزیرخارجہ کامنصب سنبھالنےپرپہلاکام مقبوضہ کشمیرکے حوالے سے کرناہے،بلاول بھٹو بھارت نےغیرقانونی طورپرکشمیرکی حیثیت تبدیل کی،بلاول بھٹو بھارتی اقدامات کی بھرپورمذمت کرتےہیں،بلاول بھٹو بھارت نے5اگست کےبعدغیرکشمیریوں کی آبادکاری شروع کی،بلاول بھٹو مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں پربھارتی مظالم کاسلسلہ جاری ہے، وزیرخارجہ بھارت کےخودساختہ کمیشن کومستردکرتےہیں،وزیرخارجہ بلاو بی جےپی سرکارنےعالمی قوانین کی باربارخلاف ورزی کی،بلاول بھٹو بھارتی ناظم الامورکوطلب کرکےاحتجاجی مراسلہ دیاگیا،بلاول بھٹو غیرقانونی بھارتی اقدامات کواوآئی سی ودیگرعالمی فورمز پر اجاگرکرینگے، وزیرخارجہ