Waqt News
Friday | June 24, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • افغانستان میں قیامت صغریٰ کا منظر: ہلاکتیں 1000 سے بڑھ گئیں، سینکڑوں زخمی، طالبان حکومت کی مدد کی اپیل
  • آسٹریا کا دارالحکومت ویانا رہائش کیلئے دنیا کا سب سےبہترین شہر
  • بدترین رہائش، کراچی کا دنیا میں پانچواں نمبر
  • کراچی میں یکم جولائی سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی
  • وزیر اعظم شہباز شریف کا افغان ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، زلزلے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
  • پیٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی گئی, نوٹیفکیشن جاری
  • ابھی تک تو اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ ہے، گیس کی قیمت مزید بڑھے گی: وفاقی وزیر مصدق ملک
  • آئی ایم ایف نے حکومت کو مزید ٹیکسوں کا کہا، معلوم ہوا ایک اور بجٹ آرہا ہے: شوکت ترین
  • اقوام متحدہ 'ڈس انفارمیشن' کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دے: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
  • عمران خان سیاستدان نہیں، انہیں گرفتار کیا جانا چاہئے، وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ
  • پاکستان اور ترکی دوستی اور محبت کے لازوال رشتے سے جڑے ہوئے ہیں: فاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے شیخ عبدالعزیزحماد الجومعہ کی سربراہی میں کے-الیکٹرک کے وفد کی ملاقات
  • وزیراعظم شہباز شریف کا مری کا دورہ, ترقیاتی کاموں کا  جائزہ
  • انتخابات کا فیصلہ حکومت نے نہیں انہوں نے کرنا ہے جو ان کی ڈوریاں ہلا رہے ہیں: اسد عمر
  • وفاقی محتسب برائے انسداد حراسگی خواتین محترمہ کشمالہ طارق کی اسلام آباد سے چوری شدہ گاڑی راجن پور سے برآمد ملزم گرفتار
  • کے-الیکٹرک کی کراچی کے صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 11روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست
  • آئی ایم ایف کو ہم پر اعتماد نہیں ،مزید مشکلات آنے والی ہیں، انتخابات 2023 میں ہوں گے: وزیر اعظم شہباز شریف
  • پی ٹی آئی حکومت نے سستی ایل این جی نہیں خریدی جس سے لوڈشیڈنگ بڑھ گئی: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
  • پٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد
  • باغ جناح میں گندگی پھیلانے پر شہریوں کو جرمانے کا حکم
  • پاور سیکٹر کے افسران و ملازمین کو مفت بجلی نہ دینے کی ہدایت
  • نیب آرڈیننس 1999 میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری
  • آئی ایم ایف سے شرائط طے ہو گئی,حکومت مدت پوری کرے گی۔شہباز شریف
  • کویت کی پارلیمنٹ تحلیل، عام انتخابات کا اعلان
  • دعا زہرہ کیس کا فیصلہ محفوظ, فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔
  • اسرائیلی وزیر دفاع نے لبنان کو جنگ کی دھمکی دے دی۔
  • غریب عوام کیلئے ایک اور مشکل، یوٹیلیٹی سٹورز پر دالیں بھی مہنگی
  • 40,000 سے زائد عازمین حج نے طواف قدوم کے مناسک ادا کرلئے۔
  • اسرائیل نے شمالی مغربی کنارے میں 45 کلومیٹرلمبی اور 9 میٹراونچی ایک حفاظتی دیوار کی تعمیر شروع کردی۔
  • روسی وزیر خارجہ کا ایران کا اہم دورہ،ایرانی صدر سے ملاقات

میں نہیں سمجھتا کوئی وزیر مارشل لا کی دھمکی دے سکتا : شیخ رشید

May 12, 2022 | 14:55 2:55 PM, May 12, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
میں نہیں سمجھتا کوئی وزیر مارشل لا کی دھمکی دے سکتا : شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ شکر ہے کسی وزیر کا بلاول بھٹو سے رابطہ تو ہے، میں نہیں سمجھتا کوئی وزیر مارشل لا کی دھمکی دے سکتا ہے، اسی ماہ فیصلے ہو جائیں گے، کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالات کو اس صورتحال سے نکالنا ہوگا، کیا یہ اصلاحات چاہتے ہیں کہ ایف آئی اے کیسز بند ہو جائیں، کیا یہ چاہتے ہیں اوورسیز پیسے بھیجنا بند کر دیں ؟ حالات کچھ اور ہوئے تو جھاڑو بھی پھرسکتا ہے۔ دوسری جانب فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حکومت 2 ہفتے کی مہمان ہے، انہوں نے 2 ہفتے میں جو کچھ کرنا ہے کرلیں، 2 ہفتے بعد بلاول وہی پر ہونگے جہاں پہلے تھے، اس حکومت کے بعد کسی کمیشن، پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بننے یا تسلیم کرنے کیلئے تیار ہیں، موجودہ حکومت ایک مقبوضہ حکومت ہے جسے ہم تسلیم نہیں کرتے، اصلاحات کی باتیں الیکشن میں تاخیر کا ایک بہانہ ہے۔

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اور بلاول بھٹو کی دادی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • دھمکی آمیز خط میں پاکستان کو سیدھی طرح دھمکی دی گئی ...

    Jun 15, 2022 | 15:54
  • فیصلہ سڑکوں پر ہونا ہے تو 45 دنوں میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، ...

    Jun 16, 2022 | 14:17
  • حکومت میں تباہ حال معیشت بچانے کی کوئی صلاحیت نہیں، ...

    May 29, 2022 | 14:16
  • چین سے امداد پاک فوج کی وجہ سے ملی ورنہ حکومت کو ایک ...

    Jun 13, 2022 | 11:02
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group