پولینڈ کے میئر ہوٹل کی بالکونی سے گر کر ہلاک
اٹلی کے شہر سارڈینیا میں پولینڈ کے میئر ہوٹل کی چوتھی منزل کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق پولش میئر ہوٹل کی چوتھی منزل پر اپنے کمرے کی کھڑکی میں بیٹھے تھے کہ وہ اپنا توازن کھونے کے باعث نیچے آگرے اور ہلاک ہوگئے۔خیال رہے44 سالہ میئر ریڈوزلا گرزیگورز پولش وفد کے ساتھ اٹلی میں سارڈینیا کے ایک گاں کی گلیاری کے دورہ پر موجود تھے۔