عمران خان نے ملک بھر میں پرامن احتجاج کی کال دے دی
عمران خان کا کارکنان اور عوام کے نام ویڈیو پیغام .عمران خان کو روانگی کی اجازت نہ مل سکی، عمران خان نے ملک بھر میں پرامن احتجاج کی کال دے دی.جب ملک میں قانون کی حیثیت ختم ہوجائے تو عوام کو پر امن احتجاج کرنا چاہئے،عمران خان