پہلی جنگ عظیم کی سچی کہانی پر مبنی ڈرامہ فلم ٹیسٹامنٹ آف یوتھ(Testament Of Youth) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم سولہ جنوری کو ریلیز کی جائے گی

جیمز کینٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ویرا بریٹین نامی ادیب کے گرد گھومتی ہے جو پہلی جنگ عظیم کے دوران اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ کر جنگ کے متاثرین کی طبی امداد کیلئے متاثرہ علاقوں میں پہنچ جاتا ہے فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ایلیسیا ویکاندر،کٹ ہیرنگٹن،کولن مورگن اورٹورون ایگرٹن سمیت دیگر فنکار بھی شامل ہی فلم کی پروڈکشن کے فرائض ڈیوڈ ہیمین نے ادا کئے ہیں، فلم آؑنندہ سال سولہ جنوری کوامریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی