بلیک بیوٹی لیوپیتا نے گوریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیاہا لی وڈ کی معروف اداکارہ لیوپیتا یونگو سال 2014 کی گلیمرس اور پرکشش ترین خواتین کی صف میں شامل ہو گئیں
برطانوی فیشن میگزین گلیمر نے سال دو ہزار چودہ کی گلیمرس اور پرکشش خواتین کی فہرست جاری کردی ہے، جس میں بلیک بیوٹی لیوپیتا یونگو سرفہرست ہیںنیویارک میں منقعدہ گلیمر ایونٹ میں ہالی وڈ اداکارہ جوڈی فوسٹرسمیت فلم اور فیشن کی دنیا سے تعلق رکھنے والی معروف خواتین شریک تھیں،، تقریب میں سابق صدر بلن کلنٹن کی بیٹی چیلسی کلنٹن کو بھی مدعو کیا گیا تھاٹوئیلو ایئرز آ سلیؤ سے شہرت پانے والی لیوپیتا یونگو نے گلیمرس خواتین میں سرفہرست رہنے پر مسرت کا اظہار کیا۔ لیو پیتا کے ہمراہ فیشن ڈیزائنر سارہ برٹن کو بھی دیدہ زیب ملبوسات کی ڈیزائنگ پر سال کی گلیمرس ویمن کا اعزاز دیا گیا