Waqt News
Wednesday | December 11, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • نائیکی نے پہلی بار خواتین تیراک کیلئے حجاب متعارف کرا دیا
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی
  • جنوبی سعودی عرب میں پہلے سینیما گھر کا افتتاح
  • بغداد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان خونی جھڑپیں
  • شام میں ایران میزائل اور خطرناک ہتھیار ذخیرہ کر رہا ہے۔ امریکہ کا انکشاف
  • ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی کراچی میں مصروفیات
  • ٹرمپ نے روس کو اپنے انتخابات سے دور رہنے کی دھمکی دے دی۔
  • فرانسیسی صدر کا ایران میں گرفتار اپنے شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
  • ڈالر کی قیمت میں مزید 20 پیسے کمی
  • پنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکے
  • شہباز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کامعاملہ،نیب درخواست کا فیصلہ آج سنایا جائے گا
  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج سہہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
  • فلسطینی صدر نے فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی حمایت میں خلیج تعاون کونسل کے موقف کوسراہا
  • ایتھوپیاکے وزیراعظم کو2019ء کانوبل انعام دیاگیا
  • افغانستان:مارٹرحملے میں4بچے ہلاک
  • امریکہ:فائرنگ کے واقعے میں 6 افرادہلاک
  • عوام کی بہتری کیلئے قانون سازی کرنا حکومت اورحزب اختلاف کی ذمہ داری ہے:ڈاکٹر فردوس
  • ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے
  • دنیابھرمیں آج پہاڑوں کاعالمی دن منایاجارہاہے
  • پاکستان کسٹمز کا طلبا کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
  • وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی3روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
  • سیالکوٹ ایئرپورٹ کے رن وے کی خستہ حالی، پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
  • نواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبال
  • شقی القلب باپ نے اپنی جوان بیٹی کو زندہ دفن کردیا۔
  • سندھ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
  • پی ٹی آئی فرانس کو اتحاد اور باہمی مشاورت سے مضبوط بنائیں گے۔ ملک عابد ، چوہدری گلزار لنگڑیال
  • نسٹ کے علاوہ دیگر درس گاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس کا عندیہ
  • نیپرا نے کے الیکٹرک پر 50 ملین روپے جرمانہ عائد کر دیا
  • مریدعباس قتل کیس جیل میں ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن  جاری

جعلی اکاؤنٹس کیس:چیف جسٹس کا نمرمجید کو بھی گرفتار کرکے شامل تفتیش کرنے کا عندیہ

Nov 12, 2018 | 11:39 11:39 AM, November 12, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
جعلی اکاؤنٹس کیس:چیف جسٹس کا نمرمجید کو بھی گرفتار کرکے شامل تفتیش کرنے کا عندیہ

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے مبینہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔

ضرور پڑھیں: ٹرمپ نے روس کو اپنے انتخابات سے دور رہنے کی دھمکی دے دی۔

دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نیئر رضوی نے عدالت عظمیٰ کو بتایا کہ 'مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی پیش رفت رپورٹ آ چکی ہے، جو اومنی گروپ کے بینک اکاونٹس سے متعلق ہے'۔اس موقع پر ڈی جی ایف آئی اے نے بتایا کہ 'مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات جاری ہیں'۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 'جے آئی ٹی کو تشکیل ہوئے 3 ماہ ہوگئے، ہمیں احساس ہے یہ ایک مشکل کام ہے اور کوئی شک اور شبہ نہیں کہ جے آئی ٹی اچھا کام کر رہی ہے، لیکن کیس کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی نہیں کرسکتے'۔جس پر جے آئی ٹی سربراہ نے حتمی رپورٹ دینے کے لیے ایک ماہ کا وقت مانگ لیا۔سندھ بینک کے وکیل خواجہ نوید نے بتایا کہ 'اومنی گروپ کا 70 سے 80 فیصد سرمایہ بینکوں سے قرض ہے، بینکوں سے کہا جائے کہ ملوں کا کنٹرول لے لیں'۔

ضرور پڑھیں: فرانسیسی صدر کا ایران میں گرفتار اپنے شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 'ہم بینکوں کو بلا لیتے ہیں، یہ بینکوں کا نہیں عوام کا پیسہ ہے۔ بینکوں کے نمائندے پیش ہوں گے تو ہم ان سے صورت حال سمجھ لیں گے'۔

جسٹس ثاقب نثار نے اومنی گروپ کے وکیل منیر بھٹی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ 'اومنی گروپ کے ہنڈی کے پیسے بھی مل گئے ہیں، لانچوں کے ذریعے جو پیسے بھیجتے رہے ہیں، وہ واپس کر دیں، ہم کیس ختم کردیں گے'۔

ضرور پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں مزید 20 پیسے کمی

اس موقع پر منیر بھٹی نے جواب دیا کہ 'اومنی گروپ کی 3 ملیں اور ڈیفنس کی جائیدادیں بینکوں کو دینےکو تیار ہیں'۔

تاہم نیشنل بینک کے وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ 'نیشنل بینک کو یہ چیز منظور نہیں'۔

ضرور پڑھیں: پنجاب اسمبلی میں رواں برس صرف 27 بل منظور ہوسکے

اس موقع پر اغوا شدگان کے وکیل سردار اسلم نے بتایا کہ ان کے دو گواہ غائب کر دیے گئے ہیں، دونوں ایف آئی اے میں پیش ہوئے اس کے بعد غائب ہو گئے۔

جس پر چیف جسٹس نے جعلی اکاونٹس کیس میں آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • نسٹ کے علاوہ دیگر درس گاہوں میں بھی ٹیکنالوجی پارکس کا ...

    Dec 10, 2019 | 13:58
  • جعلی بینک اکاونٹس کیس: چیئرمین اوورسیز ہاوسنگ سوسائٹی ...

    Nov 21, 2019 | 23:08
  • آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ:ایسے تو اسسٹنٹ کمشنر ...

    Nov 27, 2019 | 23:41
  • آرمی چیف مدت ملازمت میں توسیع کیس :چیف جسٹس کا سمری ...

    Nov 28, 2019 | 11:24
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group