نیب کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہیے:- شاہد خاقان عباسی
لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ نیب کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آشیانہ کے بارے میں سب کو پتا اس میں جان نہیں ہے، اب شہبازشریف کے خلاف رمضان شوگرملز کا کیس بنا دیا گیا ہے۔نیب کالا قانون ہے اسے ختم ہونا چاہیے۔