شام:الگ الگ دھماکوں میں6شہری ہلاک
شام میں کُرداکثریت کے علاقے Qamishli میں الگ الگ دھماکوں میں چھ شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ شام کے انسانی حقوق کے ادارے نے بتایاکہ ان میں دوکاربم دھماکے تھے اورایک دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب دھماکہ خیزموادکے نتیجے میں ہوا

مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...
بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا
اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔
شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...