نقل مکانی کرنے والے پرندوں نے آسام کےنواح کا رخ کرلیا۔
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے گوہاٹی کے نواح میں واقع پوبیٹوراجنگلی حیات کے مقام کوطویل عرصہ کے بعد10نومبر کوسیاحوں کیلئے دوبارہ کھول دیاگیاہے۔ہرموسم سرما میں دنیا کے مختلف علاقوں سے مختلف انواع کے نقل مکانی کرنے والے پرندے بڑی تعداد میں یہاں جمع ہوجاتے ہیں۔