Waqt News
Thursday | April 22, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ترکی میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین ہونے والی مجوزہ امن کانفرنس ملتوی
  • عمان نے بھارت، پاکستان اوربنگلا دیش پر سفری پابندیاں عائد کردیں
  • روس نے اپنے پہلے خلائی اسٹیشن کی تعمیر کا کام شروع کردیا
  • کسی قسم کی سیکیورٹی بریچ ہوئی تب ہی گاڑی اندرپہنچی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
  • کراچی کے مزید علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
  • کوئٹہ کے سرینا چوک پرہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہو گئی 11 زخمی اسپتال منتقل
  • کوئٹہ کے سرینا چوک پرہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق
  • سندھ میں بھی کورونا کی برطانوی قسم کے کیس رپورٹ
  • لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم ، میٹرو، اسپیڈو بس اور اورنج ٹرین سمیت تمام لوکل ٹرانسپورٹ چل پڑی
  • شیخ رشید، برطانوی سفیر ملاقات: نواز شریف کی ممکنہ پاکستان واپسی پر بات چیت
  • جون دو ہزار بیس میں پٹرول کا بحران مصنوعی تھا : رپورٹ
  • محکمہ موسمیات کی کراچی میں 23 سے 25 اپریل تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی
  • نیب نے چوہدری برادران اور فیملیز کیخلاف انکوائریز بند کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا
  • پاکستان تیونس کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے:وزیر اعظم عمران خان
  • کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے 669 افراد کو رہا کردیا گیا:وزیر داخلہ شیخ رشید
  •  کورونا ویکسینیشن میں مودیحکومت کی حکمت عملی ناکام رہی۔ راہول گاندھی
  •  کورونا وبا کی دوسری لہر نےایک بہت بڑا چیلنج کھڑا کردیا ہے۔نریندر مودی
  •  دنیا بھر میں گزشتہ برس سزائے موت کے واقعات میں نمایاں کمی واقع
  • روس نے اپنے پہلے خلائی اسٹیشن کی تعمیر کا کام شروع کر دیا
  • ہالینڈ میں کورونا پابندیوں میں نرمی
  • 203کشمیری  نوجوانوں کو سال 2020 میں بھارتی فوج نے شہید کیا
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں
  • کورونا پھیلاؤ، نئی بندشوں کے فیصلے کا اعلان جمعہ کو کردیں گے، اسد عمر
  • مقبوضہ کشمیر میں کرونا سے متاثر 8 افراد جاں بحق
  • پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی میں ٹریفک ای چالان اور ایکسائز ڈیٹا بارے مشترکہ اجلاس کا انعقاد
  • ریاست اپنے آب و تاب سے قائم ہے، کسی کے دباؤ میں نہیں ہے، شیخ رشید
  • بھارت صحافیوں کے لیے خطرناک تر ہوتا جا رہا ہے۔ رپورٹ
  • بھارتی فورسز نے شمالی کشمیر میں دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
  • پاکستان میں نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے بچا نے کیلئے پوسٹ کارڈ کمپین لانچ کر دی گئی ہے
  • لاپتا افراد کیس: وفاقی سیکریٹری داخلہ سے تفصیلی رپورٹ طلب

ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل پر 16 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Nov 12, 2020 | 21:52 9:52 PM, November 12, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل پر 16 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت 12 ملزمان پر16 نومبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے شاہد خاقان عباسی، عبداللہ خاقان اور دیگر ملزمان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ احتساب عدالت مفتاح اسماعیل اور دیگر ملزمان کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دیا۔ وکیل صفائی کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے دستاویزات کی فراہمی تک فرد جرم عائد نہیں ہوسکتی۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت کی، شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواستیں دائر کی گئیں۔ مفتاح اسماعیل کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے دلائل میں کہا کہ سیکشن تین کا الزام ہم پر لگا دیا ہے لیکن اس کی دستاویزات ہمارے پاس نہیں جب تک نیب دستاویزات ہمیں نہیں دیتا فرد جرم عائد نہیں ہو سکتی۔نیب کے وکیل عثمان مسعود نے کہا کہ ریفرنس میں جو دستاویز پڑھنے کے قابل نہیں تھیں وہ دوبارہ فراہم کر دی ہیں۔ ملزمان اب چیک کی پشت پر بینک اسٹیمپ کی کاپیاں مانگ رہے ہیں, ریفرنس کے جس پیج پر کلیریکل غلطی ہے اس پیج پر چیئرمین نیب کی بجائے تفتیشی آفیسر کے دستخط ہیں۔ شاہد خاقان کے اکائونٹس میں ان کی تنخواہ، ہوٹل اور ایئربلیو سے پیسے آئے ہیں ،73ملین ان کے ذرائع آمدن سے آئے 1ارب دو کروڑ کی اضافی رقم ان کے اکائونٹس میں آئے ان پر فرد جرم عائد ہونی ہے۔ عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی. شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل سمیت 12 ملزمان پر16 نومبر کو فرد جرم عائد ہوگی۔نیب کی جانب سے دائر ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی کے بیٹے سمیت 15 ملزمان کو نامزد کیاگیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ نون کے دور حکومت میں بحیثیت وزیر پیٹرولیم قطر سے ایل این جی کا معاہدہ کیا۔ شاہد خاقان عباسی پر الزام ہے کہ وہ اس ٹھیکے میں خود بھی حصہ دار ہیں۔ ریفرنس میں ایک کمپنی کو فائدہ پہنچا کر قومی خزانے کو سینتالیس ارب روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

ترکی میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین ہونے والی مجوزہ امن کانفرنس ملتوی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  •  کنگ فہد پل یکم جنوری کو عوام کیلئے کھول دیا جائے گا

    Nov 12, 2020 | 13:23
  • سعودی کابینہ کا اجلاس: شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اہم ...

    Nov 12, 2020 | 11:19
  •  ماضی جیسی صورتحال ہوئی تو اسکول بند کرنے پڑیں گے۔ ...

    Nov 12, 2020 | 13:48
  • ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں مزید 19 پیسے کمی

    Nov 12, 2020 | 15:56
متعلقہ خبریں
  • مفتاح اسماعیل کی مارکیٹ میں مخالفین سے تکرار اور تلخ ...

    Apr 07, 2021 | 19:13
  • اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد

    Apr 03, 2021 | 17:02
  • شوکاز پر پی پی اور اے این پی جواب دیکر بات ختم کرسکتے ...

    Apr 07, 2021 | 12:22
  • پریزائیڈنگ افسران کو اغوا کرنے والے انتخابی اصلاحات ...

    Apr 01, 2021 | 20:27
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group