مقبوضہ کشمیر دنیا کا وہ خطہ ہے جہاں سب سے زیادہ قابض فوج موجود ہے۔شاہ محمود قریشی
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لئے متحد ہیں۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرکے لئے اوآئی سی کے خصوصی نمائندے یوسف الدوبے سے ملاقات اچھی رہی۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیرمیں جاری سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرتبادلہ خیال کیا۔
Good to meet @OIC_OCI Special Envoy for Jammu & Kashmir, #YousefAldoubeay. Discussed grave humanitarian situation in #IIOJK - the Kashmir Valley is the most militarized zone in the world.
Together we stand united for the just right to self determination of every Kashmiri. pic.twitter.com/A0oqXuTKke
— Shah Mahmood Qureshi (@SMQureshiPTI) November 12, 2021
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کا وہ خطہ ہے جہاں سب سے زیادہ قابض فوج موجود ہے۔ ہم کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لئے متحد ہیں۔