افغانستان میں انسانی امدادکی اشد ضرورت ہے،معید یوسف

"افغان مرد، خواتین اور بچوں کو انسانی امداد کی اشد ضرورت ہے." ڈاکٹر معید یوسف کا افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کی سربراہی میں 5 رکنی امریکی وفد سے ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔