حکومت ایک لاکھ اسکالرشپ دے چکی ہے مزید پچاس ہزار دینے جارہی ہے:وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب
حکومت ایک لاکھ اسکالرشپ دے چکی ہے مزید پچاس ہزار دینے جارہی ہے ۔وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب کا فیصل آباد میں تقریب سے خطاب ہمارا احساس پروگرام دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے ۔حکومت نے کامیاب جوان پروگرام میں دس ارب روپے رکھے ہیں ۔ نوجوانوں کو قرضے دیے جارہے ہیں ۔تعلیم کی تحقیق کیلئے بجٹ میں پندرہ ارب روپے کا اضافہ کیا ۔