Waqt News
Thursday | February 02, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • 'میری شادی خطرے میں ہے' راکھی ساونت رو پڑیں
  • قومی ٹیم کے نئے باؤلنگ کوچ کیلئے پی سی بی کا یاسر عرفات سے رابطہ
  • پی سی بی کا معیاری پچز بنانے کا فیصلہ
  • ملک میں استحکام صرف انتخابات سے آئے گا: حماد اظہر
  • وہ لوگ وزیر بنے بیٹھے ہیں جو گھر میں دوسری بار سالن مانگ لیں تو انہیں چپیڑ پڑ جائے .فواد حسین چوہدری
  • پاکستان مسلم لیگ ض کے سربراہ محمداعجازالحق نے سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات
  • شیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
  • خط میں واضح لکھا ہے کہ آئین کے مطابق الیکشن کروائیں، گورنر خیبرپختونخوا
  • وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی کراچی دورے کے دوران وزیر براۓ تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چئیرپرسن بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام (BISP) محترمہ شازیہ مری کی ...
  • شیخ رشید احمد کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کاوضاحتی بیان سامنے آگیا۔
  • ممنوعہ فنڈنگ کیس :پی ٹی آئی کی درخواست خارج
  • پی ٹی آئی حکومت کے تعینات لا افسران کو کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن معطل
  •  شیخ رشید پر ایف آئی آر میں تین سخت  دفعات شامل
  • سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کیخلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • یہ میری گھڑیاں اور پیسے لے گئے ہیں،شیخ رشید کا الزام
  • پشاور سانحہ: امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ انٹونی بلنکن
  • چین کے عزت مآب صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ کا پشاور میں دہشت گردی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور تعزیت
  • ملک میں اسلامک بینکنگ کے نظام سے ہی معیشت کی بحالی ہوگی: اسحاق ڈار
  • کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ تھری پاکستان چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے،وزیراعظم
  • وزیراعظم شہبازشریف نے نیوکلیئر پاور پلانٹ 3 کا افتتاح کر دیا
  • ن لیگ کی بڑی وکٹ گرگئی، سابق ایم پی اے رائے حیدر علی خان تحریک انصاف میں شامل
  • عمران خان نا اہلی کیس:اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ سنادیا۔
  • پی ٹی آئی رہنما اورسابق رکن اسمبلی شاندانہ گلزارکے خلاف مقدمہ درج
  • امریکا میں بھی شرح سود میں اضافہ
  • ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر 1 روپے 18 پیسے اضافہ
  • وفاقی وزیرایوی ایشن خواجہ سعدرفیق سےمتحدہ عرب امارات کےوفد کی ملاقات
  • پشاور سانحہ، ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے:آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری
  • سینئر صحافی عمران ریاض ایک بار پھر گرفتار
  • فلپائن نے امریکا کو اپنے فوجی اڈوں تک رسائی میں توسیع کی اجازت دیدی
  • امریکا نے طالبان پر نئی ویزا پابندیاں عائد کردیں

افغان عبوری وزیرخارجہ امیر متقی کا بڑا اعلان

Nov 12, 2021 | 14:59 2:59 PM, November 12, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
افغان عبوری وزیرخارجہ امیر متقی کا بڑا اعلان

افغان عبوری وزیرخارجہ امیر متقی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، پاکستان اور افغانستان کے پاس بہتر تعلقات اور تعاون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔اسلام آباد کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ ہم انسانی بنیادوں پر پاکستان کی طرف سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔افغان عوام کو 40 سال پناہ دینے پر پاکستان کے شکرگزار ہیں۔ افغان مہاجرین نے جتنا عرصہ پاکستان میں گزارا زرا نقصان نہیں پہنچایا۔افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ افغانستان پاکستان کیساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔انہو ں نے کہا کہ افغانستان میں تعمیراتی کاموں کے لیے دنیا کو آگے آنا چاہئے،دنیا جن اصلاحات پرکام کرنا چاہتی ہے ہم کام کرنے کے لیے تیار ہیں، دبائو کے ذریعے کسی بھی ملک کوقائل نہیں کیاجاسکتا، مذاکرات بہترین عمل ہے۔افغانستان میں نئی حکومت کے آنے کے بعد سب کچھ صفر سے شروع ہوا۔ معاشی اوردیگر مسائل ہیں توا س کی وجہ وہاں سب کچھ نئے سرے سے شروع ہونا ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کی ترقی کے خواہاں ہیں، ہم چاہتے ہیں دنیاکے تمام ممالک تعمیر و ترقی میں مدد کریں، افغانستان کے تمام اداروں میں خواتین کوکام کرنے کی آزادی ہے۔ دارالحکومت کابل یا کسی اورشہر میں افغانوں کوکوئی مشکل نہیں۔ آج افغانستان میں تعلیمی ادارے بحال ہیں ،انسانی حقوق کی پاسداری ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کی جیلوں میں 35ہزار سے زائد قیدی موجود تھے۔ آج افغانستان کی جیلوں میں کوئی قیدی نہیں۔انہوں نے کہا کہ اشرفی غنی کا کابل سے فرار ہونا افغانستان کے ساتھ ناانصافی تھی۔ کابل پرکنٹرول حاصل کرنے سے پہلے اشرف غنی فرار ہوئے۔انہوںنے کہا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیزفائر معاہدہ خوش آئند ہے ، فریقین کے مابین مذاکرات کیلئے سہولت دے رہے ہیں، توقع کرتے ہیں عارضی جنگ بندی مستقل امن معاہدے میں تبدیل ہو۔

'میری شادی خطرے میں ہے' راکھی ساونت رو پڑیں

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • پولیس نے میرے بچوں کو مارا، میرے ساتھ زیادتی کی۔ شیخ ...

    Feb 02, 2023 | 10:10
  •  شیخ رشید پر ایف آئی آر میں تین سخت  دفعات شامل

    Feb 02, 2023 | 14:40
  • امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر کی تلاشی

    Feb 02, 2023 | 11:05
  • اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو رات گئے گرفتار کرلیا۔

    Feb 02, 2023 | 10:02
متعلقہ خبریں
  • امریکہ کا پاکستان کی مدد کے لئے بڑا اعلان

    Jan 24, 2023 | 10:07
  • ناصر کھوسہ کا عبوری وزیر اعلیٰ کا عہدہ قبول کرنے سے ...

    Jan 16, 2023 | 18:40
  • امریکی وزیرخارجہ آئندہ ہفتے مصر، مقبوضہ مغربی کنارے ...

    Jan 27, 2023 | 09:45
  • وزیرخارجہ بلاول بھٹو روسی ہم منصب کی دعوت پر ماسکو ...

    Jan 30, 2023 | 11:17
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group