آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کیلئے امریکی نما ئندہ خصوصی تھامس ویسٹ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کیلئے امریکی نما ئندہ خصوصی تھامس ویسٹ کی ملاقات۔باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی تازہ ترین سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ پاکستان امریکہ کے ساتھ کثیرالجہتی طویل المیعاد باہمی تعلقات کا خواہاں ہے۔انسانی بحران سے بچنے کے لیے عالمی برادری کو توجہ دینی چاہیئے۔ آرمی چیف