متحدہ اپوزیشن کرپشن بچانے کیلئے کوشاں ہے-معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گِل
متحدہ اپوزیشن کرپشن بچانے کیلئے کوشاں ہے۔مولانا فضل الرحمان کی برائے نام جمہوریت کرسی اور پیسے لینے دینے تک ہی محدود ہے۔۔بلاول بھٹو زرداری کرپشن، دھوکہ دہی اور لوٹ مار کی میراث پر بیٹھ کر جمہوریت کا راگ الاپ رہے ہیں ایسے کرداروں کا ذاتی مفادات کیلئے اکھٹا ہونا کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔۔معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گِل