مہنگائی اور معیشت ٹھیک کرنا نہیں, شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنا عمران خان کی ترجیح ہے: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ شہباز شریف کا نام ایک دو نہیں، تین چار مرتبہ ای سی ایل میں ڈالیں۔اپنے ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنا عمران خان کی ترجیح ہے،عمران خان کی ترجیح مہنگائی اور معیشت ٹھیک کرنا نہیں۔
عمران خان آٹا، چینی،بجلی،گیس،دوائی مافیا کو آرڈیننس لا کراین آر اودیں۔