عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
آج سنگاپورکی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کےفی بیرل سودے پچپن سینٹس کمی کےبعد پچاسی ڈالر چھبیس سینٹس پر کیے گئےجبکہ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے نو سینٹس کمی کے بعد ایک سو دس ڈالر چونسٹھ سینٹس پر ہوئے۔