وفاقی کابینہ: عون عباسی کوچیئرمین بیت المال مقررکردیا گیا
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چیئرمین بیت المال کے تقررکی منظوری دی گئی۔وفاقی کابینہ نے عون عباس کوچیئرمین بیت المال اورایئرمارشل ارشدمحمود ملک کوقومی ائیرلائن کا چیئرمین لگانے کی منظوری دی۔