ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں سرد رہے گا۔ تاہم شمالی و مغربی بلوچستان کے چنداضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج (ہفتہ) صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور چوبیسکراچی چھبیسپشاور بیسکوئٹہ دسگلگت ساتمری بارہ اورمظفرآباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ