حکومت نے پائیدار ترقی کے پلیٹ فارم کے قیام کیلئے گزشتہ سال حقیقی پیش رفت کی: ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ
مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے پائیدار ترقی کے پلیٹ فارم کے قیام کیلئے گزشتہ سال حقیقی پیش رفت کی۔ ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ کامیابیاں حکومت کی طرف سے تجارتی اور ٹیکس اصلاحات جیسے ٹھوس اقدامات سے حاصل ہوئیں