Waqt News
Monday | December 09, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • سعودی کمپنی آرامکو ٹریلین ڈالر کلب میں شامل ہوگئی
  • بھارت، فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک
  • سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے جمہوریہ سوڈان اور امریکا کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے
  • اسرائیل کا بہترین دوست ہوں:امریکی صدرٹرمپ
  • حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں سے گردشی قرضوں میں تقریباً نصف تک کمی آئی ہے. عمرایوب
  • حکومت نے صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ساز گار ماحول فراہم کیا ہے. عثمان بزدار
  • نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
  • ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ,بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
  • آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی لاہور آمد،داتا دربار پر حاضری
  • نیب اور پی آئی ڈی کو سیاسی انتقام کے لیئے استعمال کیا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب
  • پاک بحریہ کا جذبہ خیرسگالی کے تحت لاوس میں طبی کیمپوں کا اہتمام
  • فن لینڈ میں پاکستان کی تاجربرادری کاخیرمقدم کیاجائے گا:سفیر
  • پاکستان تحریک انصاف کی حقیقی جدوجہدنظام میں تبدیلی لاناہے: فواد حسین
  • امریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدم
  • ملتان: موسم تبدیل ہوتے ہی گیس لوڈشیڈنگ میں اضافہ، ایل پی جی اور لکڑی کی قیمت بڑھا دی گئی
  • میانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے
  • تلہ گنگ :مسافربس اور ٹرالر میں تصادم ،4افراد جاں بحق
  • معروف شاعرناصرکاظمی کا94 واں یوم پیدائش
  • نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی
  • حکومت ملک کوبحرانوں سے نکالنے کیلئے تاریخی اقدامات کررہی ہے:شیخ رشید
  • ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
  • امریکا طالبان مذاکرات فیصلہ کن ثابت ہونے کا امکان
  • شیری رحمان کی حکومت پر شدید تنقید
  • ایوان صدر کو عوام کیلئے کھول دیاگیا
  • فواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوت
  • پیپلزپارٹی سے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے، جھوٹے احتساب کو نہیں مانتے: شیری رحمان
  • جنیدجمشید کودنیا سےرخصت ہوئے 3 برس بیت گئے
  • العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
  • کامیاب جوان پروگرام کے پہلے مرحلے میں 100 ارب روپے مختص کئے گئے۔ فردوس عاشق
  • امریکی انتظامیہ کاعراقی ذمے داران پر پابندیاں عائد کرنے کا ارادہ

امریکا کا مزید 3ہزار فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان

Oct 12, 2019 | 11:19 11:19 AM, October 12, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
امریکا کا مزید 3ہزار فوجی سعودی عرب بھیجنے کا اعلان

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق سعودی عرب میں دو اضافی فائٹر اسکواڈرن، ایک ائیر ونگ اور ائیر ڈیفنس اہلکاروں کو تعینات کیا جارہا ہے اور یہ تعیناتیاں گذشتہ ماہ سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر ہونے والے میزائل حملوں کے بعد لیے گئے فیصلوں کے تناظر میں ہو رہی ہیں۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ اضافی فوج بھیجنے کا مقصد سعودی عرب کے دفاع کو مزید مضبوط بنانا ہے. واضح رہے کہ 14 ستمبر 2019 کو سعودی تیل کمپنی آرامکو کی 2 ریفائنریز پر ڈرون حملے کیے گئے تھے۔پہلا ڈرون حملہ آرامکو کی سب سے بڑی ریفائنری 'بقیق ' پر ہوا جبکہ دوسرا ڈرون حملہ' خریص ' ریفائنری پر ہوا۔سعودی کمپنی آرمکو کے تحت دمام میں قائم بقیق آئل فیلڈ اینڈ ریفائنری کو دنیامیں تیل صاف کرنے کا سب سے بڑا کارخانہ مانا جاتا ہےاور یہ ریفائنری 7ہزار ملین بیرل تیل روزانہ صاف کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • امریکہ کا ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے 5 سے 7 ہزار اضافی ...

    Dec 06, 2019 | 10:36
  • سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے جمہوریہ سوڈان اور امریکا ...

    Dec 08, 2019 | 20:31
  • چین اور سعودی عرب کی باہمی فوجی مشقوں پرامریکا نے ...

    Nov 22, 2019 | 15:20
  • امریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب ...

    Dec 08, 2019 | 13:25
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group