یون میک لینن ڈی ایچ ایس کے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے. ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ہوم لینڈ سیکیورٹی کے شعبہ (ڈی ایچ ایس) کے کارگزار ڈائریکٹر کیون میک لینن اپنا عہدہ چھوڑ رہے ہیں اور آئندہ ہفتے ان کی جگہ پر کسی اور کے نام کا اعلان کیا جائے گا۔امریکی صدر ٹرمپ نے ہفتہ کے روز ٹویٹر پریہ اطلاع دی ہے انہوں مزید لکھاکیون میک لینن نے ہوم لینڈ سکیورٹی کے کارگزار ڈائریکٹر کی حیثیت سے نمایاں خدمات انجام دیں ہیں۔