12اکتوبر 1999ہو یا 12اکتو بر 2019 نواز شریف زیر حراست۔ پرویز رشید
مسلم لیگ کے رہنما سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ 12اکتوبر 1999ہو یا 12اکتو بر 2019 نواز شریف زیر حراست ہیں ۔ سو شل میڈیا کی ویب سائٹ ٹو ئٹر میں اپنی اور نو ز شریف کی ایک تصویر شیئرکرتے ہو ئے اپنے پیغام میں پرویز رشید نے کہا ہے کہ 12اکتوبر 9199 یا 12 اکتوبر 2019 وزیر اعظم نواز شریف زیر حراست۔انہوں کہا ہے کہ جرنل مشرف اسوقت بھی آئین و قانون کو روندتا ، کچلتا مذاق اڑاتا اور آج بھی یہی ہے وطن عزیز پاکستان میں آئین، قانون اور انصاف کی حقیقی کہانی۔