جمہوریہ چیک صدر کی اپوزیشن کی حیران کن جیت پر حالت تشویشناک ، ہسپتال داخل
جمہوریہ چیک کے صدر Milos Zemanکو پارلیمانی انتخابات میں اپوزیشن کی حیران کن جیت کے بعد سیاسی انقلاب کے تناظرمیں ہسپتال داخل کرادیاگیا۔انہوں نے ہفتے کے دن انتخابات کے بعدنئی حکومت بنانے کے لئے مذاکرات کی قیادت کرناتھی۔بتایاجاتاہے کہ ان کی حالت تشویشناک ہے۔