کمانڈرامریکن سینٹرل نیول کمانڈروائس ایڈمرل کی نیول ہیڈکوارٹرزآمد
کمانڈرامریکن سینٹرل نیول کمانڈروائس ایڈمرل کی نیول ہیڈکوارٹرزآمد.نیول چیف ایڈمرل امجدنیازی سےکمانڈرامریکی سینٹرل نیول کمانڈکی ملاقات اسلام آباد:باہمی دلچسپی کےاموراوردوطرفہ بحری تعاون کےفروغ پرتبادلہ خیال ۔ میری ٹائم سکیورٹی, دو طرفہ بحری تعاون سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ براڈکوپرنےخطےمیں بحری سیکیورٹی سےمتعلق پاک بحریہ کی کاوشوں کوسراہا
#WaqtUpdates
امریکی بحریہ کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر وائس ایڈمرل بریڈ کوپر نے این ایچ کیو میں سی این ایس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی۔ میری ٹائم سکیورٹی, دو طرفہ بحری تعاون سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ #Pakistan #US @US5thFleet
@dgprPaknavy @USFleetForces pic.twitter.com/4VzfVVkcDs— Waqt News (@Waqtnewstv) October 12, 2021