اداکارہ وینا ملک کورونا وائرس میں مبتلا
تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ وینا ملک کی چند روز سے طبعیت خراب تھی۔ ڈاکٹرز نے وینا ملک کو کورونا ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دیا تھا۔ اب ادکارہ کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے پر وینا ملک نے خود کو قرنطینہ کر لیاہے۔