گوجرانوالہ میں نوسرباز بیوپاریوں کو نشہ آور چائے پلا کربارہ لا کھ روپے لے اڑے
گوجرانوالہ میں اعوان چوک کے قریب لگائی گئی مویشی منڈی میں نو سر باز بیوپاریوں یوسف اور عنا یت کو نشہ آور چا ئے پلا کر ان سے بارہ لا کھ روپے لو ٹ کر فرار ہو گئے۔ واقعے کی اطلا ع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے بیو پا ریوں کو بے ہو شی کی حا لت میں ڈسٹر کٹ ہسپتال منقل کر دیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ واقعے کی اطلا ع ملنے پر تھا نہ اروپ پو لیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا۔