3ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ کا پہلا ٹاکرا آج ہوگا

12 ستمبر 2017 (08:08)

انتظار کی گھڑیاں ختم، کرکٹ کے سُونے میدان آباد ہونے میں چند گھنٹے باقی 3ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ کا پہلا ٹاکرا آج ہوگا ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی طرف اہم قدم گرین ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ میں عالمی کرکٹرز کو ہرانے کیلئے تیارتمام ٹکٹیں فروخت، ہر کوئی کرکٹ کے بخار میں مبتلا

مہمان ٹیم کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظاماتقذافی سٹیڈیم کے گرد تمام کاروباری مراکز بند