وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کاہجری سال نوکےموقع پرقوم کےنام پیغام

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کاہجری سال نوکےموقع پرقوم کےنام پیغام محرم الحرام کےمہینہ کواسلام کی آمدسےپہلےبھی نہایت عزت وتوقیرحاصل تھی،اسلام نے اس کی عظمت میں مزیداضافہ کیا،وزیراعظم عمران خاناللہ تعالیٰ سےدُعاہےکہ وہ ہمیں اپنی پناہ میں رکھے،اللہ پاکستان کوامن،ترقی وخوشحالی سےہمکنارفرمائے،وزیراعظم عمران خان