ہالی وڈ کی ہارر فلم دی پریڈیٹر the predatorچودہ ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

دنیا کا خطرناک شکاری دی پریڈیٹرthe predator صرف دو دن بعد بڑے پردے پر تہلکہ مچانے آ رہا ہے،فلم میں بوئڈ ہالبروکboyd holbrook، اولیویا منolivia munn،اسٹرلنگ کے براؤنsterling k brownسمیت دیگر اداکار اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیںشین بلیکshane black کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم انیس سو ستاسی میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم پریڈیٹر کا چوتھا حصہ ہے،جس میں سابق فوجیوں کا گروپ دنیاکے خطرناک شکاری کا سامنا کرتا ہے۔