درہ آدم خیل اخور وال میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکہ
ضرور پڑھیں: بھارتی حکومت پاکستان دشمنی کے نعرے پر اپنا الیکشن لڑنا چاہتی ہے :سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر
11کان کن ملبے تلے دب گئے ہیںملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کاروائیاں جاریدھماکہ اخور وال میں واقع حاجی فردوس کی کوئلے کی کان میں ہواواقعے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے