بیگم کلثوم نواز کی وفات پرتعزیت کیلئے لوگوں کی جاتی امرا آمد جاری,نوازشریف کی طبیعت خراب،ڈاکٹرز کا آرام کا مشورہ

بیگم کلثوم نواز کی وفات پرتعزیت کیلئے لوگوں کی جاتی امرا آمد جاری
شاہد خاقان عباسی، خواجہ سعدرفیق اور سلمان رفیق کی جاتی امرا آمد
نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی جاتی امرامیں موجود
نوازشریف کی طبیعت خراب،ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دےدیا
شریف سٹی ہسپتال کی ٹیم نے نوازشریف کا چیک اپ کیا