کلثوم نواز نے ڈکٹیٹر کے دور میں جمہوریت کا علم بلند کیا، حمزہ شہباز

بیگم کلثوم نواز ایک بہادر خاتون تھیں،کلثوم نواز نے ڈکٹیٹر کے دور میں جمہوریت کا علم بلند کیا، حمزہ شہباز
کلثوم نواز 14 ماہ تک کینسر جیسے موزی مرض سے لڑی ہے، حمزہ شہباز
حمزہ شہباز نے میاں محمد بخش کا کلام سنا کر بیگم کلثوم نواز کو خراج عقیدت پیش کیا