شامی جوڑےنےبُرج خلیفہ پربچےکی جنس بتانےکیلئےکروڑوں خرچ کردیے
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خاصی وائرل ہے جس میں دبئی کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ پر یوٹیوبرجوڑے کے ہونے والے بچے کی جنس کااعلان کیا جارہا ہے۔ یہ جوڑا کینیڈین نژاد یوٹیوبرز انس اور اصالہ مرویٰ ہیں جنہوں نے اپنے ہونے والے بچے کی جنس بتانے کیلئے برج خلیفہ کو 95 ہزار امریکی ڈالرز ادا کیے یہ انس اور اصالہ کا دوسرا بچہ ہے ، اس سے قبل ان کی ایک بیٹی ہے اور اب بیٹے کی پیدائش ہوگی۔ اس منفرد طریقے سے بچے کی جنس کا بتانے کیلئے برج خلیفہ پر 10 سیکنڈ کا ڈسپلے کیا گیا۔ کاونٹ ڈاون کے ساتھ برج کی روشنیاں گلابی اور نیلے رنگ سے جگمگاتی رہیں بالاآخر پوری عمارت نیلے رنگ میں نہاگئی اور اس پر لکھا نظر آیا” اٹس