ساری دنیا میں مہنگائی ہے مگر ہم اپنے اس طبقے کو جسکی تنخواہیں کم ہیں اسکا دفاع نہیں کر پا رہے، اسپیکرقومی اسمبلی
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا ویمن کاکس کے زیر اہتمام خوتین کو درپیش چیلنجز سے متعلقہ سیمینار سے خطاب آج ہم بین الاقوامی خواتین کی جمہوریت کا دن منا رہے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی جمہوریت خواتین کی شمولیت کے بغیر نامکمل ہے، راجہ پرویز اشرف انسانوں کی عزت جمہوری نظام میں ہے، اسپیکرقومی اسمبلی حکومت چلانے کے جتنے بھی نظام ہیں ان میں جمہوریت ہی بہترین نظام ہے، اسپیکر راجہ پرویز اشرف جمہوریت کی داغ بیل پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو نے ڈالی، اسپیکرقومی اسمبلی اس کے بعد پاکستانی عوام میں جمہوریت کا شعور بیدار ہوا، اسپیکرقومی اسمبلی آج پاکستان میں ہر شخص مہنگائی سے متاثر ہے، اسپیکرقومی اسمبلی ساری دنیا میں مہنگائی ہے مگر ہم اپنے اس طبقے کو جسکی تنخواہیں کم ہیں اسکا دفاع نہیں کر پا رہے، اسپیکرقومی اسمبلی حالیہ سیلاب سے جہاں کافی تباہی ہوئی وہاں کاشتکار بھی بہت متاثر ہوا ہے، راجہ پرویز اشرف کلائمیٹ چینج کے مسائل میں پاکستان کا حصہ بہت کم ہے، اسپیکرقومی اسمبلی کلائمیٹ چینج کو خراب کرنے میں ہمارا نہیں بلکہ بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک کا حصہ ہے آج جس آفت سے ہم نبرد آزما ہیں عالمی برادری کو ہماری مدد کے لیے آگے بڑھنا چاہیے، ہم نے بہت کم وقت میں بہت زیادہ مصیبتیں کا سامنا کیا ہے، ہم نے ملکر تمام مشکلات کو فیس کرنا ہے، پارلیمنٹ نے ایک پورا دن خواتین کے نام کیا ہے ہم نے ہر کمیونٹی سے لوگوں کو بلا کر انکا موقف سنا، یہ عوام کا پارلیمان ہے یہاں انکا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا ہمارا، پارلیمنٹ پاکستانی عوام کی امانت ہے، ہماری خواتین کی نمائندگی بہت اچھی چل رہی ہے، ہمیں اپنی خواتین پر فخر ہے دنیا میں مصیبتیں آتیں ہیں ہم نے ملکر ان کا مقابلہ کرنا ہے