بھارتی فوج نےنہتےکشمیروں پ دھاوابولتےہوئے،2کشمیری شہید کردیئے
مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں کشمیری مسلمانوں نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا، اور ظالم بھارتی حکومت کو سر بازار اس کا ترنگا اتار کر یہ بتا دیا کہ مظالم کی انتہا کے باوجود آزادی کا جذبہ ختم نہیں ہوگا،،احتجاج کرنے والے کمشیروں نے پاکستانی پرچم بھی اٹھا رکھے تھے،مونٹاج ۔بھارتی فورسز نے ایک بار پھر نہتے کشمیریوں پر دھاوا بولا اور دو کشمیری شہید کر دیئے، جن میں ایک ستر سالہ بزرگ بھی شامل ہے،،، لئے بھارت پر دباﺅ ڈالنے کا مطالبہ کیا، وفد نے اقوام متحدہ کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی جانب سے کشمیریوں پر مظالم کی تفصیلات پیش کیں مگر مقبوضہ کشمیر میں ظلم کا سلسہ تاحال جاری ہے