پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز/سیلرز اور سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب ہوئی ۔
پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز/سیلرز اور سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی۔ تقریب میں 9 افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری)، 20 افسران کو تمغہ امتیاز (ملٹری) تفویض کیا گیا۔ 11 افسران اور سیلرز کو ان کی جرأت و بہادری کے اعتراف میں تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔ 3 افسران کو امتیازی اسناد سے نوازا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ 116 چیف پیٹی آفیسرز اور سیلرز کو تمغہ خدمت (ملٹری) کلاس II, l اور III تفویض کیے گئے۔ 99 آفیسرز، چیف پیٹی آفیسرز/سیلرز اور سویلینز کو چیف آف دی نیول اسٹاف کی جانب سے ستاٸشی خطوط سے بھی نوازا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ
#BreakingNews
پاک بحریہ افسران، سی پی اوز،سیلرز اور سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب
11افسرا ن اور سیلرز کو ان کی جرات و بہادری کے اعتراف میں تمغہ بسالت سے نوازا گیا@dgprPaknavy @PakistanNavy #PakistanNavy @GovtofPakistan @MoIB_Official #PakArmy pic.twitter.com/gar6UC3igS— Waqt News (@Waqtnewstv) April 13, 2021