امیر البحر نے کرونا وبا کے دور میں سیفٹی کے اقدامات یقینی بنانے پر تمام فیلڈکمانڈز کو سراہا۔
پاک بحریہ کے سالانہ سیفٹی ریویو کا کراچی میں انعقاد۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ سیفٹی ریویو کا انعقاد پاک بحریہ میں سیفٹی سے متعلق آگہی اور سیفٹی کلچر کے فروغ کے لئے کیا جاتا ہے ترجمان پاک بحریہ سیفٹی کلچر کو اپنا کر حادثات اور نقصانات سے بچا جا سکتا ہے. حفاظتی اقدامات پر عمل درآمد فوج کی آپریشنل صلاحیت اور جانی اور مالی نقصان سے بچاؤ کے لئے بنیادی عنصر ہے۔ نیول چیف امیر البحر نے کرونا وبا کے دور میں سیفٹی کے اقدامات یقینی بنانے پر تمام فیلڈکمانڈز کو سراہا۔ بعد ازیں نیول چیف نے جیتنے والے یونٹس میں سیفٹی ٹرافیز تقسیم کیں۔ ترجمان پاک بحریہ
#BreakingNews
پاک بحریہ کے سالانہ سیفٹی ریویو کا کراچی میں انعقاد۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ @dgprPaknavy #PakNavy @PakistanNavy #PakArmy #PakNavySafety #Karachi #ChiefOfNavalStaff @MoIB_Official @GovtofPakistan #Waqtnews pic.twitter.com/ryw6yy6JSV— Waqt News (@Waqtnewstv) April 13, 2021