ٹینس کی دنیا میں آج کل راجرکپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری

جس میں راجر فیڈرر نے رابن ہیس کو پہلے سیمی فائنل میں اپ سیٹ کر دیا۔۔۔دلچسپ مقابلے میں چھ تین اور سات چھ کے بعد میچ فیڈرر کے نام رہا۔چھتیس سالہ راجر فیڈرر اپنے کیرئیر میں انیس گرینڈ سلم ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں ۔اور راجر کپ جیتنے کے لیے بھی پر عزم ہیں ۔۔ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل آج جرمن الیگزینڈر اور کینیڈین شپالو کے درمیان کھیلا جائے گا