جمیکا کے ایتھلیٹ یوسین بولٹ اپنی کیریئر کی آخری ریس جیتنے میں ناکام رہے-
وہ چار سو میٹر ریس میں فنش لائن عبور نہ کر سکے اورگر کر زخمی ہو گئے۔برطانیہ کی ٹیم گولڈ میڈل کی حق دار رہی۔ خواتین کی چار سو میٹر ریلے ریس امریکی ٹیم کے نام رہی۔ مردوں کی پانچ ہزار میٹر ریس ایتھوپیا کے مختار ادریس نے جیتی۔ مردوں کے جیولن تھرو کا ایونٹ جرمنی کے جوہانز ویٹر نے جیت لیا۔