عالمی سطح پرمیوزک کےذریعےپاکستان کےسافٹ امیج کواجاگرکیاجائیگا:ملیحہ لودھی

نیویارک:پاکستان یوم آزادی کوپہلی باراقوام متحدہ میں بھی منایاجارہاہے:ملیحہ لودھی اقوام متحدہ میں جشن آزادی کانسرٹ کل شام ساڑھے6بجےہوگا:ملیحہ لودھی جنرل اسمبلی میں14اگست کوسچل جیزبینڈکےذریعےپاکستانی ثقافت کواجاگرکیاجائیگا:ملیحہ لودھی میوزک کامقصدعالمی امن اورہم آہنگی کےپیغام کوپھیلاناہے:ملیحہ لودھی سفارتکار،اقوام متحدہ کےحکام،میڈیااورسول سوسائٹی کےنمائندےشریک ہونگے:ملیحہ لودھی کانسرٹ میں190سےزائدملکوں کےسفارتکاروں کومدعوکیاگیاہے:ملیحہ لودھی عالمی سطح پرمیوزک کےذریعےپاکستان کےسافٹ امیج کواجاگرکیاجائیگا:ملیحہ لودھی