اقوام متحدہ میں جشن آزادی کانسرٹ کل شام ساڑھے6 بجے منعقد ہوگا،

، جس میں پاکستانی سفارت کاروں کی بڑی تعداد شریک ہوگی ،، جنرل اسمبلی میں 14اگست کوسچل بینڈ کے ذریعے پاکستانی ثقافت کواجاگرکیاجائیگا،، اس موقع پراقوام متحدہ میں موجود پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ میوزک کامقصدعالمی امن اورہم آہنگی کےپیغام کوپھیلاناہے،، کانسرٹ میں سفارتکار،اقوام متحدہ کےحکام، میڈیااورسول سوسائٹی کےنمائندےشریک ہونگے،، انھوں نے کہا کہ کانسرٹ میں 190سےزائد ملکوں کےسفارتکاروں کومدعوکیا گیا ہے،، عالمی سطح پرمیوزک کےذریعےپاکستان کےسافٹ امیج کواجاگرکیا جائیگا،