جس میں رینجرز افسران سمیت سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیکٹر کمانڈر بریگیڈیر ندیم پرویز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی کیلئے سب کو مل کر اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ امن دشمن عناصر کراچی کا امن دوبارہ خراب کرسکتے ہیں۔ریلی کے شرکا سے سماجی رہنماصارم برنی نے بھی خطاب کیا جبکہ واک کےاختتام پرسیکٹرکمانڈرنے شرکا میں یادگاری سونیئر بھی تقسیم کئے۔۔